پتوکی الیکٹرانک میڈیا

پتوکی الیکٹرانک میڈیا پتوکی براٸے سال 2021 کے انتخابات مکمل ہو گٸے صدر جنرل سیکرٹری اور چٸیرمین کی سیٹ پر کانٹےدار مقابلے ہوٸے۔الیکٹرانک میڈیا پتوکی کے دفتر میں میں جشن کا سماں بنا رہا۔
۔پتوکی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ الیکٹرانک میڈیا پتوکی کے فری اینڈ فٸیر الیکشن منعقد ہوٸے۔الیکشن کمیشن کے فراٸض پتوکی کے سینیر جرنلسٹ سعید احمد طاہر اور جاوید سہوترا نے ادا کیے۔الیکٹرانک میڈیاپتوکی کے تمام ممبران نے بھرپور طریقے سےالیکشن میں اپنے اپنے پسندیدہ امیدوار کو جتوانے کے لٸے اپنے ووٹ کاسٹ کیے ووٹنگ کے عمل کے دوران دفتر میں موجود ممبران اور دیگر معززین کی پرتکلف کھانے سے تواضع کی گٸی الیکشن مکمل ہونے پر سعید طاہر اور جاوید سہوترا کے ووٹوں کی گنتی مکمل کر کے الیکشن کے رزلٹ کا اعلان کیا۔الیکشن میں جناح پریس کے ممبران امتیاز احمد چوھدری،اویس بھٹی،امین بھٹہ اور چوھدری انور نے بھی شرکت کی۔اس الیکشن میں احمد عثمان ساجد صدر الیکٹرانک میڈیا جمیل حیدر چٸیرمین اور مطلوب شاہ جنرل سیکرٹری ،سرپرست اعلی سعیداحمد طاہر،سرپرست جاوید سہوترا،تنویر شاھد،سینیر واٸس چٸیرمین رضوان میو،واٸس چٸیرمین احسن سلیم،سینیر ناٸب صدر رضوان آسی،ناٸب صدر چوھدری اظہر طفیل،فنانس سیکرٹری عرفان نور،نوید بھٹی سیکرٹری نشرواشاعت،آفس سیکرٹری اویس بھٹی،میڈیا کوأرڈینیٹر عامر سعید اور ایڈیشنل سیکرٹرے وقاص منتخب ہوٸے۔الیکٹرانک میڈیا پتوکی کے لیگل ایڈواٸزر کے لٸے مدثر نعیم بھٹی سابقہ صدر پتوکی بار،ایڈووکیٹ آصف خان میو جنرل سیرٹری پتوکی بار،ایڈووکیٹ مقصود ورک،ایڈووکیٹ احمد رحمان ساجد،ایڈووکیٹ عرفان خان میو،ایڈووکیٹ سید علمدار حسین نقوی نے الیکٹرانک میڈیا پتوکی کو اپنے تعاون کی مکمل یقین دہانی کرواٸی۔

کار ڈیلر ایسوسی ایشن ضلع قصور سید فخر الزمان ضلعی صدر منتخب

سیاسی سماجی شخصیت کی جانب سے مبارکبادوں کے سلسلے جاری

About Author /

Leave a Comment

Your email address will not be published.

Start typing and press Enter to search